فتوے
افضل اللہ نام رکھنے کا حکم
سوال
السلام علیکم ورحمۃاللّٰه وبرکاته!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مذکورہ نام کے بارے میں کہ:افضل اللہ نام کا شرعاً کیا حکم ہے ،بینوا وتوجروا
جواب
"افضل اللہ "نام رکھنا درست نہیں ہے،اس کے بجائے "افضل"یا فضل اللہ " نام رکھ لیا جائے۔
واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاءمدرسہ عارف العلوم کراچی
3جمادی الثانیہ 1447ھ/25 نومبر 2025 ء
فتویٰ نمبر:498
